ابنا: میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کے مثبت اقدامات کو سپورٹ کریں گے کیونکہ وہ صوبے کی تعمیر وترقی کیلئے ہوں گے ہماری کوشش ہے کہ صوبے میں ایسی حکومت وجود میںآئے جو بلوچستان کے احساس محرومی اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے توجہ دے اگر آنے والی حکومت نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھائے تو ہم ان کی بھرپور حمایت کریں گے کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کیاجاسکے ہماری کوشش ہے کہ ایسی حکومت کو وجود میں لایاجائے جو صوبے کی پسماندگی کو دور کرنے اور عوام کے مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرسکے۔
.......
/169